معصوم پنجمیں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پانچویں معصوم، پنجتن پاک میں سے ایک معصوم، مراد: حضرت امام حسین۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پانچویں معصوم، پنجتن پاک میں سے ایک معصوم، مراد: حضرت امام حسین۔